Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ منفی

اپ ڈیٹ 22 اپريل 2020 04:36pm
فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔ 

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ کا ابھی تک رزلٹ نہیں آیا، میڈیا غیر تصدیق شدہ خبریں نہ چلائے۔

 انھوں نے کہا کہ جیسے ہی وزیراعظم عمران خان کے ٹیسٹ  کے نتائج آئے انھیں عوام سے شیئر کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا ، وزیراعظم نے یہ ٹیسٹ ایک کرانے کا فیصلہ ایک اہم شخصیت کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیا تھا۔ کیونکہ اس شخصیٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔